Followers

Wednesday 2 October 2019

PAGAL aNKHON wALI LARKI

اشنال کا فون مسلسل بج رہا تھا وہ جانتی تھی کس کی کال ہے مگر وہ فی الحال کسی سے بات کرنے کے موڈ میں نہیں تھی، صبح سے عجیب بےکلی سی چھائی ہوئی تھی اس کے وجود پر، اس نے انباکس کھولا اشنال کال ریسیو کریں کا میسیج پڑا تھا وہ شاید تھک گئی تھی، خاموشی سے اکتا گئی تھی، یا پھر ہار گئی تھی کہ آج وہ ٹیکسٹ ملنے پر خاموش نہیں رہ سکی اور جوابا لکھ بھیجا میری طبیعیت ٹھیک نہیں ہے پھر بات کرونگی" اشنے کال اٹھاو پھر اصرار ہوا وہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اسکی بات مان کر اسے کیسا محسوس ہونا تھا... جس کا نمبر سیل پر چمکتا دیکھ کر دل پر تپتی ریت بچھ جاتی تھی آج اسکا نمبر اس نے " شاہ" کے نام سے سیو کرلیا تھا... اب کی بار بیل بجنے پر کال ریسیو کرلی گئی... سر میں درد ہے؟ شاہ نے پوچھا ہممم میڈیسن لی؟ جی آنکھیں بند کرو اشنے شاہ نے ریکوئسٹ کی اسے گھبراہٹ ہونے لگی... میں بعد میں کال... "اشنے آنکھیں بند کرو" شاہ نے حکم دیا اشنال نے ہینڈز فری لگاکر آنکھیں بند کرلیں اور سر تکیے پر رکھ دیا... کچھ دیر دونوں طرف خاموشی چھائی رہی پھر اسے ایک ایسی آواز سنائی دی جس سے اس کا دل ایک لمحہ کیلئے لرزا ٱلرَّحۡمَـٰنُ عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ شاہ اپنی خوبصورت آواز میں اسے سورت رحمن کی تلاوت سنانے لگا، بلاشبہ وہ ایک بہترین قاری تھا، اسکی آواز بہت خوبصورت تھی، زئی کی آواز کو بیٹ کرتے ہوئے... اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے فَبِایِِّ اَلاِِ ربّیِِ کُمََا تُکّذِِبَاََن پھر وہ ہچکیوں سے رونے لگی یہ مرد کی کون سی صورت تھی، یہ اللہ کا کونسا

Monday 30 September 2019

کوئی خواہش نہیں رہی باقی

KOI KHWAISH NAHI RAHI BAAKI 



HERE IS THE NEW NOVEL OF ESHNAL SYED 







OPEN THE LINK TO READ & DOWNLOAD THE FIRST EPISODE OF THE NOVEL












Saturday 28 September 2019

Pagal Ankhon Wali Larki- Eshnaal Syed

Open the Lin To Read & Download Complete Novel


https://drive.google.com/file/d/1PAdHuJ6dd5nk5SO89tPUDkN0bP6OEpeK/view?usp=sharing

addoooo